Arabic (Original)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالا: ثناسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْعَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّأَعْظَمَ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمُسْلِمِينَ جُرْمًا، مَنْ سَأَلَ عَنْ أَمْرٍ لَمْ يُحَرَّمْ، فَحُرِّمَ مِنْ أَجْلِ مَسْأَلَتِهِ".
English Translation
Narrated by Sa'd, from the Prophet (peace be upon him): "The greatest criminal among Muslims in regard to other Muslims is one who asks about something that was not forbidden, and it became forbidden because of his asking."
Urdu Translation
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مسلمانوں میں سے مسلمانوں کا سب سے بڑا مجرم وہ ہے، جس نے کسی ایسی چیز کے متعلق پوچھا، جو حرام نہیں تھی، تو اس کے سوال کی وجہ سے حرام کر دی گئی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 882]
