Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناأَسَدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: ثناابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِالْحَارِثِ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْأَبِي سَلَمَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ، ثَلاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ: فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ".
English Translation
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "If he becomes intoxicated, flog him" — he said this three times — then on the fourth time he said: "Strike his neck (i.e., execute him)."
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب اسے (شراب نوش کو) نشہ ہو جائے، تو اسے کوڑے مارو، تین مرتبہ آپ نے یہی حکم دیا، پھر چوتھی مرتبہ فرمایا: اسے قتل کر دو۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 831]
