Arabic (Original)
حَدَّثَنَايَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثناهُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، أنامَنْصُورٌ، عَنِالحَسَنِ، عَنْحِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ، عَنْعُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذُوا عَنِّي،قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلا الثَّيِّبُ بِالثَّيِّبِ جَلْدُ مِائَةٍ ثُمَّ الرَّجْمُ، وَالْبِكْرُ بِالْبِكْرِ جَلْدُ مِائَةٍ وَيُنْفَيَانِ عَامًا".
English Translation
Narrated Ubadah ibn al-Samit (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Take from me! Allah has ordained a way for them: for the previously married who commits adultery with a previously married person, one hundred lashes and then stoning; and for the unmarried who commits adultery with an unmarried person, one hundred lashes and exile for one year."
Urdu Translation
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: مجھ سے سیکھ لیں، اللہ تعالیٰ نے ان (زانیہ) عورتوں کے لیے راستہ نکال دیا ہے، شادی شدہ مرد اگر شادی شدہ عورت سے زنا کرے، تو اسے سو کوڑے لگائے جائیں گے، پھر رجم کیا جائے گا اور کنوارہ لڑکا کنواری لڑکی سے زنا کرے، تو سو کوڑے لگائے جائیں گے اور ایک سال کے لیے جلا وطن کیا جائے گا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 810]
