Arabic (Original)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ،وَمَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالا: ثناسُفْيَانُ، عَنْمُطَرِّفٍ، عَنِالشَّعْبِيِّ، عَنْأَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ: قُلْتُلِعَلِيٍّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْءٌ سِوَى الْقُرْآنِ؟ قَالَ: لا وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، إِلا أَنْ يَرْزُقَ اللَّهُ عَبْدًا فَهْمًا فِي كِتَابِهِ وَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ، قَالَ: قُلْتُ وَمَا فِي هَذِهِ الصَّحِيفَةِ؟ قَالَ: الْعَقْلُ وَفِكَاكُ الأَسِيرِ، وَأَنْلا يُقْتَلَ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ".
English Translation
Narrated Abu Juhayfah (may Allah be pleased with him): I asked Ali (may Allah be pleased with him): Do you have anything from the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) other than the Quran? He said: No, by the One Who split the seed and created the soul — unless Allah grants a servant understanding of His Book — and what is in this document. I asked: What is in this document? He said: The rules of blood money, the ransoming of prisoners, and that no Muslim is to be killed in retaliation for killing a disbeliever.
Urdu Translation
سیدنا ابو جحیفہ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی الله عنہ سے پوچھا: کیا آپ کے پاس قرآن کے علاوہ بھی رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے کوئی چیز (فرمان وغیرہ) موجود ہے؟ تو انہوں نے کہا: اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو پیدا کیا! اس صحیفے اور کتاب الله میں اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ سمجھ کے علاوہ کچھ نہیں ہے، میں نے پوچھا: اس صحیفے میں کیا ہے؟ فرمایا: دیت (کے احکام)، قیدیوں کو آزاد کرنا اور یہ کہ کافر کے بدلے مسلمان کو قتل نہ کیا جائے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 794]
