Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: وَفِيمَا قَرَأْتُ عَلَىعَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، وَحَدَّثَنَارَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْمَالِكٍ، عَنْيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْعَمْرَةَ، أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ عَنْحَبِيبَةَ بِنْتِ سَهْلٍ الأَنْصَارِيَّةِ، أَنَّهَا كَانَتْ تَحْتَ ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ، وَأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى الصُّبْحِ فَوَجَدَ حَبِيبَةَ بِنْتَ سَهْلٍ عِنْدَ بَابِهِ بِالْغَلَسِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ هَذِهِ؟" فَقَالَتْ: أَنَا حَبِيبَةُ بِنْتُ سَهْلٍ، فَقَالَ:" مَا شَأْنُكِ؟" قَالَتْ: لا أَنَا وَلا ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ لِزَوْجِهَا، فَلَمَّا جَاءَ ثَابِتٌ، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَذِهِ حَبِيبَةُ بِنْتُ سَهْلٍ قَدْ ذَكَرَتْ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَذْكُرَ" فَقَالَتْ حَبِيبَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كُلَّ مَا أَعْطَانِي عِنْدِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِثَابِتٍ:" خُذْ مِنْهَا" فَأَخَذَ مِنْهَا وَجَلَسَتْ فِي أَهْلِهَا.
English Translation
Habibah bint Sahl al-Ansariyyah (may Allah be pleased with her) narrated that she was married to Thabit ibn Qays ibn Shammas (may Allah be pleased with him). The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) came out for the dawn prayer and found Habibah bint Sahl at his door in the darkness. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Who is this?" She said: I am Habibah bint Sahl. He said: "What is the matter?" She said: I cannot stay with Thabit ibn Qays — referring to her husband. When Thabit came, the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said to him: "This is Habibah bint Sahl, and she has mentioned what Allah willed her to mention." Habibah said: O Messenger of Allah, everything he gave me is with me. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said to Thabit: "Take it from her." So he took it from her, and she returned to her family.
Urdu Translation
حبیبہ بنت سہل انصاریہ بیان کرتے ہیں کہ وہ ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، (ایک دن) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفجر کی نماز کے لیے اندھیرے میں باہر تشریف لائے، تو حبیبہ بنت سہل کو اپنے دروازے پر پایا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: کون؟ انہوں نے کہا: میں حبیبہ بنت سہل ہوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پوچھا: کیا پریشانی ہے؟ (اس نے کہا: میرا ثابت بن قیس کے ساتھ رہنا محال ہے۔) جب ثابت بن قیس آئے، تو انہیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: یہ حبیبہ بنت سہل ہیں اور اس نے جو اللہ کو منظور تھا، بیان کر دیا ہے۔ حبیبہ کہنے لگی: اللہ کے رسول! انہوں نے مجھے جو کچھ دیا تھا، وہ میرے پاس موجود ہے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ثابت سے فرمایا: ان سے لے لیں۔ پس انہوں نے لے لیا اور وہ اپنے گھر جا بیٹھیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 749]
