Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ،وَأَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ، قَالا: ثناالنَّضْرُ هُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: ثناعِكْرِمَةُ يَعْنِي ابْنَ عَمَّارٍ، عَنْيَحْيَى، قَالَ: ثناأَبُو سَلَمَةَ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الرِّبَا سَبْعُونَ بَابًا، أَهْوَنُهَا عِنْدَ اللَّهِ كَالَّذِي يَنْكِحُ أُمَّهُ".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Usury has seventy categories; the lightest of them in the sight of Allah is like a man marrying his own mother."
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں، اللہ کے نزدیک ان میں سب سے ہلکا گناہ اس شخص کے (گناہ کے) برابر ہے، جو اپنی ماں سے نکاح کرے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 647]
