Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالْعَلاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْأَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَبِيعُ طَعَامًا فَأُوحِيَ إِلَيْهِ: أَدْخِلْ يَدَكَ مِنْ أَسْفَلِهِ، فَأَدْخَلَ يَدَهُ فَوَجَدَهُ مُخَالِفًا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ مِنَّا مَنْ غَشَّنَا".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace be upon him) passed by a man selling food. He was inspired: Put your hand beneath it. He put his hand in and found it different (wet underneath). The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "He who cheats us is not one of us."
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک آدمی کے پاس سے گزرے، جو غلہ بیچ رہا تھا، آپ کو وحی کی گئی کہ اپنا ہاتھ اس میں داخل کریں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنا ہاتھ داخل کیا، تو اسے (اوپر سے) مختلف پایا، تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو ہم سے دھوکہ کرتا ہے، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 564]
