Arabic (Original)
حَدَّثَنَاالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْسُمَيٍّ، عَنْأَبِي صَالِحٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْحَجُّ الْمَبْرُورُ لَيْسَ لَهُ جَزَاءٌ إِلا الْجَنَّةَ، وَالْعُمْرَةُ إِلَى الْعُمْرَةِ يُكَفِّرُ مَا بَيْنَهُمَا".
English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "An accepted Hajj (Hajj mabrur) has no reward other than Paradise, and one Umrah until the next Umrah is an expiation for the sins committed between them."
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«حجِ مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے، اور ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کے درمیان کے گناہوں کو مٹاتا ہے۔»[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 502]
