Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: ثَنَاأَبُو الأَحْوَصِ، عَنْسِمَاكٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" يَا رَسُولَ اللَّهِ، الْحَجُّ كُلَّ عَامٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا، بَلْ حَجَّةٌ، ثُمَّ مَنْ شَاءَ أَنْ يَتَطَوَّعَ فَلْيَتَطَوَّعْ بَعْدُ، وَلَوْ قُلْتُ كُلَّ عَامٍ، كَانَ كُلَّ عَامٍ".
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: A man came to the Prophet (peace be upon him) and asked: O Messenger of Allah, is Hajj obligatory every year? The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No, it is obligatory once. Then whoever wishes to perform voluntary Hajj may do so. Had I said every year, it would have been every year."
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آکر کہنے لگا: اللہ کے رسول! کیا حج ہر سال فرض ہے؟ فرمایا: نہیں، بلکہ (زندگی میں) ایک مرتبہ فرض ہے، پھر اس کے بعد جو نفلی حج کرنا چاہے، تو کر سکتا ہے، اگر میں کہہ دیتا کہ حج ہر سال فرض ہے، تو ہر سال فرض ہو جاتا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب المناسك/حدیث: 410]
