Arabic (Original)
حَدَّثَنَاابْنُ الْمُقْرِئِ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْسَعِيدٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّعَلَى كُلِّ باب مِنْ أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ مَلائِكَةً يَكْتُبُونَ النَّاسَ الأَوَّلَ فَالأَوَّلَ، فَإِذَا قَعَدَ الإِمَامُ طَوَوُا الصُّحُفَ وَاسْتَمَعُوا الْخُطْبَةَ، فَالْمُهَجِّرُ كَالْمُهْدِي بَدَنَةً، ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي بَقَرَةً، ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي كَبْشًا، حَتَّى ذَكَرَ الدَّجَاجَةَ وَالْبَيْضَةَ".
English Translation
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "On every gate of the mosque there are angels who record people in the order of their arrival. When the imam sits (on the pulpit), they roll up the scrolls and listen to the sermon. The one who comes earliest is like the one who offers a camel in charity, then the next is like one who offers a cow, then the next is like one who offers a ram," until he mentioned a hen and an egg.
Urdu Translation
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: (جمعہ کے دن) مسجد کے تمام دروازوں پر فرشتے موجود ہوتے ہیں، جو پہلے آنے والوں کے نام ترتیب سے لکھتے ہیں، پھر جب امام (منبر) پر بیٹھ جاتا ہے، تو وہ رجسٹر بند کر کے خطبہ سننے لگتے ہیں، سب سے پہلے آنے والوں کو اونٹ کے صدقے کے برابر ثواب ملتا ہے، اس کے بعد آنے والوں کو گائے کےصدقے کے برابر ثواب ملتا ہے، اس کے بعد آنے والوں کو مینڈھے کے صدقے کے برابر ثواب ملتا ہے۔ حتی کہ آپ نے مرغی اور انڈے (کے صدقے) کا ذکر بھی کیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 286]
