Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَامُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَاوُهَيْبٌ، قَالَ: ثَنَاأَيُّوبُ، عَنْنَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ فَلْيَرْفَعْهُمَا، فَإِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ".
English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When one of you prostrates, let him place his hands down, and when he raises his head, let him raise them, for the hands prostrate as the face prostrates."
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب کوئی آدمی سجدہ کرے، تو اپنے ہاتھوں کو بھی رکھے اور جب (سر) اٹھائے، تو ہاتھ بھی اٹھائے، کیوں کہ چہرے کی طرح دونوں ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 201]
