Arabic (Original)
حَدَّثَنَامَحْمُودُ بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَاسُفْيَانُ، عَنْعَمْرٍو، عَنْطَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْيَسْجُدَ عَلَى سَبْعٍ، وَنَهَى أَنْ يَكُفَّ شَعْرًا أَوْ ثَوْبًا يَدَيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَجَبْهَتِهِ وَأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ".
English Translation
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) was commanded to prostrate on seven limbs -- his hands, his knees, his forehead, and the tips of his toes -- and was forbidden from tucking back his hair or his garment.
Urdu Translation
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سات (اعضا) دو ہاتھ، دو گھٹنے، دونوں پاؤں کی انگلیوں کے کنارے اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا حکم دیا ہے، نیز بالوں اور کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کیا ہے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 199]
