Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: ثناعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أناسُفْيَانُ، عَنِالأَعْمَشُ، عَنْأَبِي وَائِلٍ، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْمُعَاذٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْيَمَنِ،فَأَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ ثَلاثِينَ مِنَ الْبَقَرِ تَبِيعًا، أَوْ تَبِيعَةً، وَمَنْ كُلِّ حَالِمٍ دِينَارًا، أَوْ عِدْلَهُ مَعَافِرَ".
English Translation
Mu'adh (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) sent him to Yemen and ordered him to take from every thirty cattle a one-year-old male or female calf, and from every adult (non-Muslim) citizen one dinar or its equivalent in Ma'afiri cloth.
Urdu Translation
سیدنا معاذ رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے انہیں یمن بھیجا تو حکم دیا کہ تیس گائیوں میں سے ایک تبیع (گائے کا ایک سالہ نر یا مادہ بچہ) لینا اور ہر بالغ شہری سے ایک دینار یا اس کے مساوی معافری (یمن کا کپڑا) لینا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1104]
