Arabic (Original)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى،وَالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، قَالا: ثنامُحَمَّدُ ابْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: ثناعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْنَافِعِ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَمَعَ اللَّهُ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَرْفَعُ لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءً، فَقِيلَ هَذِهِ غَدْرَةُ فُلانٍ"، الْحَدِيثُ لابْنِ يَحْيَى، لَمْ يَذْكُرِ الزَّعْفَرَانِيُّ: يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
English Translation
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "When Allah gathers the first and the last on the Day of Resurrection, a banner will be raised for every betrayer, and it will be said: This is the treachery of so-and-so."
Urdu Translation
سیدنا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ اگلے پچھلے لوگوں کو جمع کریں گے تو ہر عہد شکنی کرنے والے کا ایک جھنڈا نصب کر دیا جائے گا تو کہا جائے گا یہ فلاں کی عہد شکنی ہے۔ یہ حدیث ابن یحییٰ کی ہے۔ زعفرانی نے روز قیامت کا ذکر نہیں کیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1053]
