Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ سُلَيْمِ بْنِ عَامِرٍ وَأَبَى الْيَمَانِ الْهَوْزَنِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِنَّ اللَّهَ وَعَدَنِي أَنْ يُدْخِلَ مِنْ أُمَّتِي الْجَنَّةَ سَبْعِينَ أَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ» فَقَالَ يَزِيدُ بْنُ الْأَخْنَسِ السُّلَمِيُّ وَاللَّهِ مَا أُولَئِكَ فِي أُمَّتِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلَّا كَالذُّبَابِ الْأَصْهَبِ فِي الذِّبَّانِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِنَّ «رَبِّي قَدْ وَعَدَنِي سَبْعِينَ أَلْفًا مَعَ كُلِّ أَلْفٍ سَبْعِينَ أَلْفًا وَزَادَنِي حَثَيَاتٍ»
English Translation
Hadrat Abu Umamah al-Bahili (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, Allah promised me that He will admit seventy thousand of my Ummah into Paradise without reckoning." Yazid ibn al-Akhnas al-Sulami said: "By Allah, O Messenger of Allah, those are nothing more in your Ummah than a tawny fly among all flies!" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, my Lord has promised me seventy thousand, and with each thousand another seventy thousand, and He added three handfuls for me."
Urdu Translation
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «بے شک اللہ نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ میری امت سے ستر ہزار کو بغیر حساب کے جنت میں داخل فرمائے گا۔» یزید بن الاخنس سلمی نے کہا: واللہ یا رسول اللہ! یہ آپ کی امت میں ایسے ہیں جیسے مکھیوں میں ایک زرد مکھی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: «بے شک میرے رب نے مجھ سے ستر ہزار کا وعدہ فرمایا ہے اور ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار اور مزید تین مٹھیاں بھی عطا فرمائیں۔»
