Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ أَبَاهُ هَلَكَ وَتَرَكَ تِسْعَ بَنَاتٍ أَوْ سَبْعَ بَنَاتٍ قَالَ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ لِي «تَزَوَّجْتَ يَا جَابِرُ؟ » قُلْتُ نَعَمْ قَالَ « بِكْرًا أَوْ ثَيِّبًا؟ » قُلْتُ بَلْ ثَيِّبًا قَالَ «فَهَلَّا جَارِيَةً تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ وَتُضَاحِكُهَا وَتُضَاحِكُكَ» فَقُلْتُ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ مَاتَ وَتَرَكَ تِسْعَ بَنَاتٍ أَوْ سَبْعَ بَنَاتٍ وَإِنِّي كَرِهْتُ أَنْ أَجِيئَهُنَّ بِمِثْلِهِنَّ وَأَرَدْتُ امْرَأَةً تَقُومُ عَلَيْهِنَّ فَقَالَ لِي «بَارِكَ اللَّهُ لَكَ»
English Translation
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that his father passed away leaving behind nine or seven daughters. He said: I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he stated: "Have you married, O Jabir?" I submitted: "Yes." He stated: "A virgin or a previously married woman?" I submitted: "A previously married woman." He stated: "Why not a young girl whom you could play with and she could play with you, and you could make each other laugh?" I submitted: "Abdullah died and left nine or seven daughters, and I disliked bringing them someone like themselves. I wanted a woman who could look after them." He stated: "May Allah bless you."
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے والد وفات پا گئے اور نو یا سات بیٹیاں چھوڑیں۔ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: «اے جابر، تم نے شادی کر لی؟» میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: «کنواری سے یا شوہر دیدہ سے؟» میں نے عرض کیا: شوہر دیدہ سے۔ آپ نے فرمایا: «نوجوان لڑکی سے کیوں نہ کی جو تم سے کھیلتی اور تم اس سے کھیلتے، وہ تمہیں ہنساتی اور تم اسے ہنساتے؟» میں نے عرض کیا: عبداللہ وفات پا گئے اور نو یا سات بیٹیاں چھوڑیں، مجھے پسند نہیں آیا کہ ان کے پاس ان جیسی لاؤں، بلکہ میں ایسی عورت چاہتا تھا جو ان کی دیکھ بھال کرے۔ آپ نے فرمایا: «اللہ تمہیں برکت دے۔»
