Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «اقْرَأْ عَلَيَّ سُورَةَ النِّسَاءِ» فَقَرَأْتُ حَتَّى بَلَغْتُ {فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ بِشَهِيدٍ وَجِئْنَا بِكَ عَلَى هَؤُلَاءِ شَهِيدًا} قَالَ إِمَّا غَمَزَنِي وَإِمَّا الْتَفَتُّ فَإِذَا عَيْنَاهُ تَسِيلَانِ ﷺ
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said to me: "Recite to me Surah al-Nisa'." I recited until I reached the verse: 'How will it be when We bring from every nation a witness and We bring you as a witness over these?' [4:41] He either nudged me or I turned to look, and his blessed eyes (blessings and peace of Allah be upon him) were flowing with tears.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: "مجھے سورۃ النساء سناؤ۔" میں نے تلاوت کی یہاں تک کہ اس آیت پر پہنچا: 'تو کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت سے ایک گواہ لائیں گے اور تمہیں ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے۔' [4:41] آپ نے مجھے اشارہ کیا یا میں نے مُڑ کر دیکھا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔
