Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ الرَّيَّانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ شُبْرُمَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ عَنْ زِرٍّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «يَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي وَخُلُقُهُ خُلُقِي فَيَمْلَؤُهَا قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ ظُلْمًا وَجَوْرًا»
English Translation
Hadrat Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «A man from my Ummah will emerge whose name matches my name and whose character matches my character. He will fill it with equity and justice just as it had been filled with oppression and tyranny.»
Urdu Translation
حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میری امت میں سے ایک شخص نکلے گا جس کا نام میرے نام سے اور جس کی خُلق میری خُلق سے مطابقت رکھے گی۔ وہ اسے انصاف اور عدل سے بھر دے گا جیسا کہ وہ ظلم و جور سے بھری ہوئی تھی۔»
