Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْقَزَّازُ بِالْبَصْرَةِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ شَرِيكِ بْنِ طَارِقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَلَهُ شَيْطَانٌ» قَالُوا وَلَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ «وَلِي إِلَّا أَنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ»
English Translation
Hadrat Sharik ibn Tariq (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «There is none among you except that he has a devil (assigned to him).» They said: Even you, O Messenger of Allah? He stated: «Even me, except that Allah has helped me against him, so he has submitted (become Muslim).»
Urdu Translation
حضرت شریک بن طارق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «تم میں سے کوئی نہیں مگر اس کا ایک شیطان ہے۔» صحابہ نے عرض کیا: اور آپ کا بھی یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا: «اور میرا بھی، مگر اللہ نے اس کے خلاف میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا۔»
