Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنِّي لَأَنْظُرُ إِلَى مَا وَرَائِي كَمَا أَنْظُرُ إِلَى مَا بَيْنَ يَدَيَّ فَأَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَحَسِّنُوا رُكُوعَكُمْ وَسُجُودَكُمْ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he stated: "Indeed, I see behind me just as I see in front of me. So straighten your rows and perfect your bowing and prostration."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک میں پیچھے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے آگے دیکھتا ہوں۔ پس اپنی صفیں سیدھی کرو اور اپنے رکوع اور سجود بہتر کرو۔"
