Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُفْيَانَ النَّسَائِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ الْهَادِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُ سَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «رَأَيْتُ عَمْرَو بْنَ عَامِرٍ الْخُزَاعِيَّ يَجُرُّ قُصْبَةً فِي النَّارِ وَكَانَ أَوَّلُ مَنْ سَيَّبَ السَّوَائِبَ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: "I saw 'Amr ibn 'Amir al-Khuza'i dragging his intestines in the Fire. He was the first to set loose the Sawa'ib (she-camels set free for idol worship)."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: "میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو آگ میں اپنی آنتیں گھسیٹتے دیکھا۔ وہ پہلا شخص تھا جس نے سوائب (بتوں کے نام چھوڑی ہوئی اونٹنیاں) کا رواج شروع کیا۔"
