Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْرُورِ بْنِ سَيَّارٍ بِأَرْغِيَانَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَأَجِدُ فِي صَدْرِيَ الشَّيْءَ لَأَنْ أَكُونَ حُمَمَةً أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَكَلَّمَ بِهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي رَدَّ أَمْرَهُ إِلَى الْوَسْوَسَةِ»
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that a man came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "O Messenger of Allah, I find something in my heart — I would rather be turned into charcoal than utter it." The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Allahu Akbar, Allahu Akbar! All praise is for Allah who has reduced his (Satan's) plot to mere whispering."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: "یا رسول اللہ! مجھے اپنے سینے میں ایسی بات آتی ہے کہ میرے لیے کوئلہ ہو جانا اسے زبان پر لانے سے بہتر ہے۔" رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ اکبر، اللہ اکبر! تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اس (شیطان) کے مکر کو محض وسوسے تک محدود کر دیا۔"
