Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا جَدِّي الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّ لِلَّهَ مِائَةَ رَحْمَةٍ أَنْزَلَ مِنْهَا رَحْمَةً وَاحِدَةً بَيْنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ وَالْبَهَائِمِ فَبِهَا يَتَعَاطَفُونَ وَبِهَا يَتَرَاحَمُونَ وَبِهَا تَعْطِفُ الْوحُوشُ عَلَى أَوْلَادِهَا وَأَخَّرَ تِسْعًا وَتِسْعِينَ رَحْمَةً يَرْحَمُ بِهَا عِبَادَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed Allah has one hundred mercies. He sent down one mercy among the jinn, mankind, and animals. By it they show compassion to one another, by it they show mercy to one another, and by it the wild animals show tenderness to their young. He reserved ninety-nine mercies by which He will show mercy to His servants on the Day of Resurrection."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ کی سو رحمتیں ہیں۔ ان میں سے ایک رحمت جنات، انسانوں اور جانوروں کے درمیان نازل فرمائی۔ اسی سے وہ ایک دوسرے پر شفقت کرتے ہیں، اسی سے رحم کرتے ہیں اور اسی سے وحشی جانور اپنے بچوں پر مہربانی کرتے ہیں۔ ننانوے رحمتیں اس نے محفوظ رکھی ہیں جن سے قیامت کے دن اپنے بندوں پر رحم فرمائے گا۔"
