Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا تَزَالُ طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي مَنْصُورِينَ لَا يَضُرُّهُمْ خِذْلَانُ مَنْ خَذَلَهُمْ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ» *
English Translation
Hadrat Qurrah (may Allah be well pleased with him) narrated from his father that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A group from my ummah will remain victorious; the desertion of those who desert them will not harm them, until the Hour comes."
Urdu Translation
حضرت معاویہ بن قرّہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ منصور رہے گا، انہیں چھوڑنے والوں کا چھوڑنا انہیں نقصان نہیں پہنچائے گا، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔"
