Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِلَى الْيَمَنِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ بِهَا أَشْرِبَةَ الْبِتْعِ وَالْمِزْرِ قَالَ «وَمَا الْبِتْعُ؟ » فَقُلْتُ شَرَابٌ يَكُونُ مِنَ الْعَسَلِ وَالْمِزْرُ شَرَابٌ يَكُونُ مِنَ الشَّعِيرِ فَقَالَ ﷺ «كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ»
English Translation
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent me to Yemen, so I submitted: "O Messenger of Allah, there are drinks there — bit' and mizr." He asked: "What is bit'?" I said: "A drink made from honey." "And mizr is a drink made from barley." So he (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Every intoxicant is unlawful."
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا تو میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہاں بِتع اور مِزر نامی مشروبات ہیں۔ آپ نے پوچھا: بِتع کیا ہے؟ میں نے عرض کیا: شہد سے بنا مشروب ہے، اور مِزر جَو سے بنا مشروب ہے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔
