Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أُتِيَ بِلَبَنٍ وَقَدْ شِيبَ بِمَاءٍ وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ يَسَارِهِ أَبُو بَكْرٍ فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ «الْأَيْمَنُ فَالْأَيْمَنُ»
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that milk mixed with water was brought to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). On his right was a Bedouin and on his left was Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him). He drank and then gave it to the Bedouin and stated: "The right (side), then the right (side)."
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا جس میں پانی ملا ہوا تھا۔ آپ کے دائیں طرف ایک بدو اور بائیں طرف حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔ آپ نے پیا پھر بدو کو دیا اور ارشاد فرمایا: دائیں طرف والے (کو پہلے)، پھر دائیں طرف والے (کو)۔
