Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَمَعَهُ صَاحِبٌ فَسَلَّمَ النَّبِيُّ ﷺ وَصَاحِبُهُ فَرَدَّ الرَّجُلُ وَقَالَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي فِي سَاعَةٍ حَارَّةٍ فَقَالَ لَهُ «إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءٌ بَاتَ هَذِهِ اللَّيْلَةَ فِي شَنَّةٍ فَاسْقِنَاهُ وَإِلَّا كَرَعْنَا» وَالرَّجُلُ يُحَوِّلُ الْمَاءَ فِي حَائِطِهِ فَقَالَ عِنْدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ مَاءٌ بَائِتٌ فَانْطَلِقْ إِلَى الْعَرِيشِ وَانْطَلَقَ بِهِمَا إِلَى عَرِيشَةٍ فَسَكَبَ فِي قَدَحٍ مَاءً ثُمَّ حَلَبَ عَلَيْهِ مِنْ دَاجِنٍ لَهُ فَشَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ ثُمَّ عَادَ فَشَرِبَ الرَّجُلُ الَّذِي جَاءَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered upon a man from the Ansar with a companion. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his companion greeted him, and the man replied: May my father and mother be sacrificed for you, (you have come) at a hot hour. He stated: "If you have water that has been kept overnight in a waterskin, give it to us to drink, otherwise we will drink directly (from the stream)." The man was watering his garden. He said: I have water that has been kept overnight, O Messenger of Allah. Come to the shelter. He took them both to a shelter, poured water into a cup, then milked a domestic goat over it. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drank, then he served the man who had come with him.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ساتھی کے ساتھ ایک انصاری کے پاس تشریف لائے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے ساتھی نے سلام کیا تو اس شخص نے جواب دیا: میرے ماں باپ آپ پر قربان، اس گرم وقت (تشریف لائے)! آپ نے ارشاد فرمایا: اگر تمہارے پاس مشکیزے میں رات بھر رکھا ہوا پانی ہے تو ہمیں پلاؤ ورنہ ہم جھک کر پی لیں گے۔ وہ شخص اپنے باغ میں پانی لگا رہا تھا۔ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے پاس رات کا رکھا ہوا پانی ہے، چھپر کی طرف تشریف لائیں۔ وہ دونوں کو ایک چھپر میں لے گیا، پیالے میں پانی ڈالا، پھر اپنی پالتو بکری کا دودھ اس پر دوھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پیا پھر اس شخص کو دیا جو آپ کے ساتھ آئے تھے۔
