Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ ذُكِرَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ لَهُ «مَنْ بَايَعْتَ فَقُلْ لَا خِلَابَةَ» وَكَانَ إِذَا بَايَعَ يَقُولُ لَا خِلَابَةَ
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: A man was mentioned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that he was being cheated in transactions. He stated to him: "Whoever you trade with, say: 'No cheating.'" And thereafter whenever he traded, he would say: "No cheating."
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا کہ وہ بیع میں دھوکا کھاتا ہے۔ آپ نے اسے ارشاد فرمایا: «جب بھی بیع کرو تو کہو: دھوکا نہیں۔» اور وہ جب بھی بیع کرتا تو کہتا: دھوکا نہیں۔
