Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَقَالَ لِي أَصْحَابِي لَقَدْ قُلْتَ هُجْرًا فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَقُلْتُ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ حَدِيثًا وَإِنِّي حَلَفْتُ بِاللَّاتِ وَالْعُزَّى فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ ثَلَاثًا وَانْفُثْ عَنْ شِمَالِكَ ثَلَاثًا وَتَعَوَّذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ وَلَا تَعُدْ»
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Any woman who marries without the permission of her guardian, her marriage is invalid, her marriage is invalid, her marriage is invalid. If the marriage is consummated, then she is entitled to the mahr (dower) for what he enjoyed of her. If they dispute, then the sultan (authority) is the guardian of one who has no guardian."
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو عورت بھی اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے۔ اگر خاوند نے صحبت کر لی تو اسے مہر ملے گا اس کے بدلے جو اس نے اس سے حاصل کیا۔ اگر وہ جھگڑیں تو حاکم اس شخص کا ولی ہے جس کا کوئی ولی نہیں۔
