Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْجُعْفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّخَعِيِّ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَحَلَفَ رَجُلٌ بِالْكَعْبَةِ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَيْحَكَ لَا تَفْعَلْ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ أَشْرَكَ»
English Translation
Sa'd ibn Ubaydah (may Allah have mercy on him) narrated: I was with Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) when a man swore by the Ka'bah. Hadrat Ibn Umar said: "Woe to you! Do not do that, for I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'Whoever swears by other than Allah has committed shirk (polytheism).'"
Urdu Translation
سعد بن عبیدہ رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے: میں حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس تھا کہ ایک آدمی نے کعبہ کی قسم کھائی۔ حضرت ابن عمر نے فرمایا: افسوس ہے تم پر! ایسا نہ کرو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: «جس نے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔»
