Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَبَا فَزَارَةَ يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ «تَزَوَّجَهَا حَلَالًا وَبَنَى بِهَا حَلَالًا وَمَاتَتْ بِسَرِفَ فَدَفَنَّاهَا فِي الظُّلَّةِ الَّتِي بَنَى بِهَا فِيهَا فَنَزَلْتُ فِي قَبْرِهَا أَنَا وَابْنُ عَبَّاسٍ فَلَمَّا وَضَعْنَاهَا فِي اللَّحْدِ مَالَ رَأْسُهَا وَأَخَذْتُ رِدَائِي فَوَضَعْتُهُ تَحْتَ رَأْسِهَا فَاجْتَذَبَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ فَأَلْقَاهُ وَكَانَتْ حَلَقَتْ فِي الْحَجِّ رَأْسَهَا فَكَانَ رَأْسُهَا مُحَمَّمًا»
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) married her while not in ihram (in a state of halal) and consummated the marriage while not in ihram. She passed away at Sarif, and we buried her in the canopy under which the consummation had taken place. Yazid ibn al-Asamm said: "I descended into her grave along with Ibn Abbas. When we placed her in the niche, her head tilted, so I took my cloak and placed it under her head, but Ibn Abbas pulled it out and threw it away. She had shaved her head during Hajj, so her head had grown back (with short hair)."
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے حلال ہونے کی حالت میں نکاح فرمایا اور حلال ہونے کی حالت میں رخصتی ہوئی۔ وہ سرف میں فوت ہوئیں تو ہم نے انہیں اسی سائبان میں دفن کیا جہاں رخصتی ہوئی تھی۔ یزید بن الاصم نے کہا: میں اور ابن عباس ان کی قبر میں اترے۔ جب ہم نے انہیں لحد میں رکھا تو ان کا سر ٹیڑھا ہو گیا۔ میں نے اپنی چادر لے کر ان کے سر کے نیچے رکھی لیکن ابن عباس نے اسے کھینچ کر پھینک دیا۔ انہوں نے حج میں اپنا سر منڈوایا تھا لہذا ان کے سر پر چھوٹے بال تھے۔
