Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ خَطَبَ امْرَأَةً فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ ﷺ «اذْهَبْ فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا»
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be well pleased with him) proposed to a woman. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him: "Go and look at her, for that is more likely to create love between you."
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک عورت کو پیغام بھیجا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: «جاؤ اور اسے دیکھ لو کیونکہ یہ تم دونوں میں محبت پیدا ہونے کا زیادہ باعث ہے۔»
