Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ قَدِمْتُ مَكَّةَ وَأَنَا حَائِضٌ لَمْ أَطُفْ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَشَكَوْتُ ذَلِكَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ «افْعَلِي مَا يَفْعَلُ الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ حَتَّى تَطْهُرِي»
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: I arrived in Makkah while I was menstruating and had not performed tawaf of the House nor Sa'i between al-Safa and al-Marwah. I complained of this to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: «Do what the pilgrim does, except that you should not circumambulate the House until you become pure.»
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے: میں مکہ مکرمہ پہنچی اور میں حائضہ تھی، میں نے نہ بیت اللہ کا طواف کیا تھا اور نہ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کی تھی۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کی شکایت کی۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «جو کچھ حاجی کرتا ہے وہ سب کرو مگر بیت اللہ کا طواف نہ کرو یہاں تک کہ تم پاک ہو جاؤ۔»
