Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ أَبِي زُمَيْلٍ وَعَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عَاصِمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ ﷺ أُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي آتِي فِيهِ أَهْلِي؟ قَالَ «نَعَمْ إِلَّا أَنْ تَرَى فِيهِ شَيْئًا فَتَغْسِلَهُ»
English Translation
It is narrated from Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) that a man asked the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): 'Can I pray in the garment in which I have relations with my wife?' He stated: 'Yes, unless you see something on it, then wash it.'
Urdu Translation
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کیا میں اس کپڑے میں نماز پڑھوں جس میں میں نے اپنی بیوی سے صحبت کی ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا: 'ہاں، مگر جب تم اس میں کچھ (نجاست) دیکھو تو اسے دھو لو۔'
