Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَالِكِ بْنِ حُذَافَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أُمِّهِ الْعَالِيَةِ بِنْتِ سُبَيْعٍ أَنَّهَا قَالَتْ كَانَ لِي غَنْمٌ بِأُحُدٍ فَوَقَعَ فِيهَا الْمَوْتُ فَدَخَلْتُ عَلَى مَيْمُونَةَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهَا فَقَالَتْ لِي مَيْمُونَةُ لَوْ أَخَذْتِ جُلُودَهَا فَانْتَفَعْتِ بِهَا؟ قَالَتْ فَقُلْتُ وَيَحِلُّ ذَلِكَ؟ قَالَتْ نَعَمْ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَلَى رِجَالٍ مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّونَ شَاةً لَهُمْ مِثْلَ الْحِمَارِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَوْ أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا» قَالُوا إِنَّهَا مَيْتَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يُطَهِّرُهَا الْمَاءُ وَالْقَرَظُ»
English Translation
Al-Aliyah bint Subai' narrated: 'I had sheep at Uhud and death struck among them. I went to Umm al-Mu'minin Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) and mentioned that to her. Hadrat Maimunah (may Allah be well pleased with her) said to me: Why do you not take their skins and benefit from them? I said: Is that permissible? She said: Yes. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by some men of Quraish who were dragging a sheep of theirs as big as a donkey. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to them: Why do you not take its skin? They said: It is a dead animal. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Water and qaraz (acacia pods used for tanning) purify it.'
Urdu Translation
عالیہ بنت سبیع سے روایت ہے: اُحد میں میری بکریاں تھیں اور ان میں موت پھیل گئی۔ میں اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گئی اور ان سے ذکر کیا۔ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے مجھ سے فرمایا: تم نے ان کی کھالیں لے کر فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ میں نے عرض کیا: کیا یہ جائز ہے؟ فرمایا: ہاں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم قریش کے کچھ مردوں کے پاس سے گزرے جو اپنی ایک بکری کو گدھے کی طرح گھسیٹ رہے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: تم نے اس کی کھال کیوں نہیں لی؟ انہوں نے کہا: یہ مردار ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانی اور قرظ (ببول کی پھلیاں) اسے پاک کر دیتے ہیں۔
