Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ مَرَّ بِشَاةٍ مَيْتَةٍ قَالَ «هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِجِلْدِهَا؟ » قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا مَيْتَةٌ قَالَ «إِنَّمَا حُرِّمَ أَكْلُهَا»
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a dead sheep and stated: 'Why did you not benefit from its skin?' They said: 'O Messenger of Allah, it is dead.' He stated: 'Only eating it has been prohibited.'
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے اور ارشاد فرمایا: تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھایا؟ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہ مردار ہے۔ ارشاد فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے۔
