Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ قَالَ أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَقِيلِ بْنِ مَعْقِلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ «أَوْكُوا الْأَسْقِيَةَ وَغَلِّقُوا الْأَبْوَابَ إِذَا رَقَدْتُمْ بِاللَّيْلِ وَخَمِّرُوا الطَّعَامَ وَالشَّرَابَ ف��إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي فَإِنْ لَمْ يَجِدِ الْبَابَ مُغْلَقًا دَخَلَ وَإِنْ لَمْ يَجِدِ السِّقَاءَ مُوكًى شَرِبَ مِنْهُ وَإِنْ وَجَدَ الْبَابَ مُغْلَقًا وَالسِّقَاءَ مُوكًى لَمْ يَحْلِلْ وِكَاءً وَلَمْ يَفْتَحْ بَابًا مُغْلَقًا وَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ لِإِنَائِهِ الَّذِي فِيهِ شَرَابُهُ مَا يُخَمِّرُهُ فَلْيَعْرِضْ عَلَيْهِ عُودًا»
English Translation
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say: 'Tie the water-skins, close the doors when you sleep at night, and cover the food and drink, for indeed the devil comes. If he does not find the door closed, he enters; if he does not find the water-skin tied, he drinks from it. And if he finds the door closed and the water-skin tied, he does not untie a knot nor open a closed door. And if one of you does not find anything to cover his vessel which contains his drink, let him place a stick across it.'
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے: مشکیزے باندھو اور جب رات کو سوؤ تو دروازے بند کرو اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھانپو کیونکہ شیطان آتا ہے، اگر دروازہ بند نہ ملے تو داخل ہو جاتا ہے اور اگر مشکیزہ بندھا نہ ملے تو اس سے پی لیتا ہے۔ اگر دروازہ بند ملے اور مشکیزہ بندھا ملے تو نہ بندھا ہوا کھولتا ہے اور نہ بند دروازہ۔ اور اگر تم میں سے کسی کو اپنے برتن کو ڈھانپنے کے لیے کچھ نہ ملے جس میں اس کا مشروب ہے تو اس پر ایک لکڑی رکھ دے۔
