Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ عَنِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ مِنْ دُعَاءِ النَّبِيِّ ﷺ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْجُوعِ فَإِنَّهُ بِئْسَ الضَّجِيعُ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّهَا بِئْسَتِ الْبِطَانَةُ»
English Translation
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: Among the supplications of the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) was: 'O Allah, I seek refuge in You from hunger, for indeed it is the worst companion at night; and I seek refuge in You from treachery, for indeed it is the worst inner trait.'
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی دعاؤں میں سے یہ تھی: 'اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بھوک سے کیونکہ وہ بدترین ساتھی ہے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں خیانت سے کیونکہ وہ بدترین باطنی صفت ہے۔'
