Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُعَوِّذُ حَسَنًا وَحُسَيْنًا «أُعِيذُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ» ثُمَّ يَقُولُ ﷺ «كَانَ إِبْرَاهِيمُ صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِ يُعَوِّذُ بِهِ ابْنَيْهِ إِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ»
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to seek protection for Hasan and Husayn, saying: 'I seek protection for you both with the perfect words of Allah from every devil and every poisonous creature, and from every evil eye.' Then he (blessings and peace of Allah be upon him) would say: 'Ibrahim (peace be upon him) used to seek protection with these words for his two sons Isma'il and Ishaq.'
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو تعویذ پڑھا کرتے تھے: 'میں تم دونوں کو اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں ہر شیطان اور ہر زہریلے جانور سے اور ہر نظرِ بد سے۔' پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے: 'ابراہیم علیہ السلام اپنے دونوں بیٹوں اسماعیل اور اسحاق کو اس سے پناہ دیا کرتے تھے۔'
