Arabic (Original)
رَضِيتُ بِاللَٰهِ رَبًّا، وَبِالإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا
English Translation
I am pleased with Allah as my Lord, with Islam as my religion, and with Muhammad (peace be upon him) as my Prophet. (three times morning and evening)
Urdu Translation
”میں اللہ کے رب ہونے پر، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے نبی ہونے پر راضی ہوا۔“، جس شخص نے صبح شام یہ کلمات تین تین مرتبہ کہے اللہ تعالیٰ پر واجب ہو جاتا کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔[اسناده حسن، سنن ترمذي:3389، سنن ابي داؤد:5072، مسند احمد:337/4ح18967][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 98]
