Arabic (Original)
حَسْبِيَ اللَٰهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
English Translation
Allah is sufficient for me; there is no deity worthy of worship except Him. Upon Him I have relied, and He is the Lord of the Great Throne. (seven times morning and evening)
Urdu Translation
”میرے لئے اللہ ہی کافی ہے جس کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔“، جس شخص نے صبح و شام یہ کلمات سات مرتبہ کہے، اللہ تعالی دنیا و آخرت کے اہم معاملات میں اسے کافی ہو جاتا ہے۔[اسناده حسن، سنن ابي داؤد:5081، عمل اليوم و الليلة لابن السني:89/1ح43][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 94]
