Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ مَا أَصْبَحَ(شام کے وقت «أمسٰى کہے)«بِي مِنْ نِعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ، وَلَكَ الشُّكْرُ
English Translation
"O Allah, whatever blessing I or any of Your creation have received this morning is from You alone, without any partner. To You belongs all praise and to You belongs all thanks." (Whoever says this in the morning has expressed his gratitude for the day, and whoever says it in the evening has expressed his gratitude for the night.)
Urdu Translation
”اے اللہ! مجھ پر یا تیری مخلوق میں سے کسی پر صبح کے وقت جو بھی نعمت اتری تو وہ صرف تیری طرف سے ہی ہے، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے لئے ہی تمام تعریفات اور تیرے لئے ہی شکر ہے۔“جس بھی شخص نے یہ کلمات صبح کے وقت کہے اس نے دن کا شکریہ ادا کر دیا اور جس نے شام کے وقت یہ کلمات کہے اس نے رات کا شکریہ ادا کیا۔[اسناده ضعيف، سنن ابي داؤد:5073 عمل اليوم و الليلة لابن السني 42، تحقيق الشيخ حليم الهلالي][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 92]
