Arabic (Original)
اللَٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ لَكَ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ
English Translation
"O Allah, You are my Lord. There is no god worthy of worship except You. You created me and I am Your servant, and I am upon Your covenant and Your promise to the best of my ability. I seek refuge in You from the evil of what I have done. I acknowledge Your blessings upon me, and I acknowledge my sin. So forgive me, for indeed none forgives sins except You." The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever says these words with certainty in the evening and dies that night will enter Paradise, and likewise whoever says them in the morning."
Urdu Translation
”اے اللہ! تو میرا رب ہے تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں تو نے مجھے پیدا کیا ہے، میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے عہد اور تیرے وعدے پر قائم ہوں، جتنی مجھ میں طاقت ہے، جو (خطا، گناہ) میں نے کیا اس کے شر سے تیرے پناہ میں آتا ہوں، میں تیرے لئے اپنے اوپر تیری نعمت کا اقرار کرتا ہوں، اور اپنے گناہ کا بھی اقرار کرتا ہوں، مجھے بخش دے کیونکہ گناہوں کو تیرے علاوہ کوئی نہیں بخش سکتا۔“، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے ایمان و یقین کے ساتھ یہ کلمات کہے اور رات کو فوت ہو گیا تو وہ جنت میں داخل ہو گا، اسی طرح وہ شخص بھی جس نے صبح کے وقت یہ کلمات کہے۔“[صحيح بخاري:6306][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 90]
