Arabic (Original)
اَللّٰهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلاَةِ القَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الوَسِيلَةَ وَالفَضِيلَةَ، وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ
English Translation
"O Allah, Lord of this perfect call and the prayer to be established, grant Muhammad the intercession and the favor, and raise him to the praiseworthy station that You have promised him. Indeed, You do not break Your promise."
Urdu Translation
”اے اللہ اس کامل دعوت اور قائم نماز کے رب! محمدصلی اللہ علیہ وسلمکو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما، اور انہیں مقام محمود پر پہنچا جس کا تو نےان سے وعدہ کیا ہے۔ یقیناً تو وعدہ خلافی نہیں کرتا۔“«إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ»یہ الفاظ سنن الکبری للبیہقی کے ہیں اور اس کی سند صحیح ہے۔[صحيح بخاري:614][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 33]
