Arabic (Original)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ قَيْسٍ أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ؟ فَقُلْتُ: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: قُلْ(لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ)
English Translation
And he (peace be upon him) said: "O Abdullah ibn Qays, shall I not direct you to one of the treasures of Paradise?" I said: 'Yes, O Messenger of Allah.' He said: "Say: 'There is no power and no strength except with Allah (La hawla wa la quwwata illa billah).'"
Urdu Translation
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے عبد اللہ بن قیس کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں رہنمائی نہ کروں؟ میں نے کہا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:«لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ»”اللہ کے توفیق وہ مدد کے بغیر کسی گناہ سے بچنے کی طاقت اور کوئی نیکی کرنے کی قوت نہیں۔“[صحيح بخاري: 2992، 4202، 6409، صحيح مسلم: 2704][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 270]
