Arabic (Original)
ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَألَّمَ مِنْ جَسَدِكَ وَقُلْ: "بِسْمِ اللَّهِ" ثَلاَثاً، وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ: "أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ"
English Translation
The Prophet (peace be upon him) said: "Place your hand on the part of your body that hurts and say: 'In the Name of Allah (Bismillah)' three times, and say seven times: 'I seek refuge in Allah and His power from the evil of what I find and what I fear (A'udhu billahi wa qudratihi min sharri ma ajidu wa uhadhiru).'"
Urdu Translation
نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کوئی شخص جسم کے کسی حصے میں تکلیف محسوس کرے تو اپنا ہاتھ درد والے حصے پر رکھے اور کہے:«بِسْمِ الله»تین مرتبہ، پھر سات مرتبہ یہ دعا پڑھے“«أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ»”میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ میں آتا ہوں، اس تکلیف کے شر سے جسے میں محسوس کر رہا ہوں اور جس سے میں ڈر رہا ہوں۔“[صحيح مسلم: 2202][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 253]
