Arabic (Original)
إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْكِلاَبِ وَنَهِيقَ الْحَمِيرِ بِاللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْهُنَّ؛ فَإِنَّهُنَّ يَرَيْنَ مَا لاَ تَرَوْنَ
English Translation
The Prophet (peace be upon him) said: "When you hear the barking of dogs and the braying of donkeys at night, seek refuge in Allah from them, for they see what you do not see."
Urdu Translation
نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم رات کو کتوں کے بھونکنے اور گدھے کے ہینگنے کی آواز سنو تو اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو کیونکہ وہ ایسی چیز دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھ سکتے۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 5103، مسند احمد: 306/3][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 240]
