Arabic (Original)
اَللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَهَا وَخَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهَا وَمِنْ شَرِّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ
English Translation
O Allah, I ask You for her goodness and the goodness of the disposition You have given her, and I seek refuge in You from her evil and the evil of the disposition You have given her.
Urdu Translation
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ خریدے تو وہ یہ کہے۔”اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس پر اسے پیدا کیا گیا اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس کے شر اور جس پر اسے پیدا کیا گیا ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“جب کوئی اونٹ خریدے تو اس کی کوہان پکڑ کر یہی کہے۔“[حسن، سنن ابي داؤد:2160، سنن ابن ماجه:1918، 2252، المستدرك للحاكم:185/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 203]
