Arabic (Original)
أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخَيْرِ أَعْمَالِكُمْ، وَأَزْكَاهَا عِنْدَ مَلِيكِكُمْ، وَأَرْفَعِهَا فِي دَرَجَاتِكُمْ وَخَيْرٌ لَكُمْ مِنْ إِنْفَاقِ الذَّهَبِ وَالوَرِقِ، وَخَيْرٌ لَكُمْ مِنْ أَنْ تَلْقَوْا عَدُوَّكُمْ فَتَضْرِبُوا أَعْنَاقَهُمْ وَيَضْرِبُوا أَعْنَاقَكُمْ؟ قَالُوا: بَلَى. قَالَ: ”ذِكْرُ اللَٰهِ تَعَالىٰ“
English Translation
The Prophet (peace be upon him) said: "Shall I not inform you of the best of your deeds, the purest of them before your Sovereign, the highest of them in your ranks, and better for you than spending gold and silver, and better for you than meeting your enemy and striking their necks and they striking your necks?" They said: "Yes, indeed!" He said: "The remembrance of Allah the Most High."
Urdu Translation
آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا میں تمہیں تمہارے اعمال میں سے بہترین (عمل) کے بارے میں نہ بتاؤں، جو تمہارے مالک کے نزدیک پاکیزہ ترین، تمہارے درجات میں بلند ترین، تمہارے لئے سونا چاندی خرچ کرنے سے اچھا اور تمہارے لئے اس بات سے بھی بہتر کہ تم اپنے دشمن سے آمنا سامنا کرو تو تم ان کی گردنیں مارو اور وہ تمہاری گردنیں ماریں۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے کہا: کیوں نہیں! آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ کا ذکر۔“[اسناده حسن، ترمذي:3377، ابن ماجه:3790][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 2]
