Arabic (Original)
سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهِ وَالْمَلاَئِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ
English Translation
Glory be to Him whom the thunder glorifies with His praise, and the angels out of fear of Him. (said upon hearing thunder)
Urdu Translation
”پاک ہے وہ ذات جس کی تعریف کے ساتھ یہ گرج تسبیح کرتی ہے اور فرشتے اس کے خوف سے تسبیح کرتے ہیں۔“عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ جب بادل گرج سنتے تو تمام باتیں چھوڑ کر یہ کلمات کہتے۔[صحيح، موطا للامام مالك: 380/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 181]
